Knowledge · Bestseller
Neem Wa
by Khurshid Rizvi
it is in stock, and it reaches you in 1 to 2 days.
A printed copy from the publisher, stocked by our partner Readings in Lahore. Sold and posted by Roman Reads; the price is the price, delivered.
About the book
شاعری کسی خاص تہذیب میں ہوتی ہے، کبھی اس سے ہم آہنگی کی حالت میں اور کبھی انحراف کی صورت میں۔ خورشید رضوی صاحب کی شاعری کا مجموعی سیاق و سباق تہذیبی ہے۔ آج بہت کم شاعر ایسے رہ گئے ہیں جو تہذیب اور اس کے اصول و مظاہر کو مربوط رکھنے والی نسبت کے ضروری اجزا پر نہ صرف یہ کہ ذہنی دسترس رکھتے ہوں بلکہ یہ نسبت اخلاقی اور جمالیاتی زاویوں سے ان کا تجربہ بھی بن چکی ہو، اور یہ تجربہ فکر کی تشکیل میں صرف ہونے کے ساتھ ساتھ قلبی اور نفسیاتی احوال میں بھی ڈھل جاتا ہو۔
The details
Book data and stock via Readings, Lahore.
More books like this
Order this book.
$24.99 for the printed copy.