Classics · Bestseller
Tasveer-E-Yaar (Picture of Dorian Gray)
by Oscar Wilde
it is in stock, and it reaches you in 1 to 2 days.
A printed copy from the publisher, stocked by our partner Readings in Lahore. Sold and posted by Roman Reads; the price is the price, delivered.
About the book
The Picture of dorian gray
جب اوئل جوانی میں پہلی بر نظر سے گزری تو اپنے مرکزی کردار اور اُس کی پہرٹریٹ کے تناظر میں کچھ دُھندلی سی محسوس ہوئی۔ اب عارف وقار نے اس تصویر کو واجح تو کر دیا ہے لیکن اس کی سفاکانہ دھندلاہٹ کو بھی برقرار رکھا ہے۔ عارف وقار نے اس ترجمے میں کلاسیکی ادب کے مطالعے کا ھق ادا کرتے ہوئے دوباتوں پر توجہ مرکوز رکھی: انفرادی لفظوں کی بنُت اور جملے کی مجھوی ساخت۔
اگر آسکروائلڈ زندہ ہوتے اور اُن کے پاس وہ سب دکشنریاں ہوتئیں جو عارف وقار کے پاس ہیں تو وہ اس ترجمے کو دیکھ کر بے اختیار کہ اٹھتے کہ ہاں یہی ہے میری تصویریار
محمد حنیف
The details
Book data and stock via Readings, Lahore.
More books like this
Order this book.
$26.49 for the printed copy.